السبت، 20 أكتوبر 2018

اردگانی ترکی اور اخوانی قلابازی

🎡اردگانی ترکی اور اخوانی قلابازی🎡
🕸اقتصادی بحران ختم کرنے اور ترک کرنسی کو سنبھالنے کیلئے ترکی حکام جس طرح در بدر بھٹک رہے ہیں اور سارے اخوانی تحریکی ترکی حکومت کیلئے جس انداز میں چندہ کر رہے ہیں اس سے تو یہ صاف ہوگیا کہ اب تک ترکی کی اقتصادی طاقت کے تعلق سے تحریکی جھوٹ بول رہے تھے۔ 
ایک خبر یہ چل رہی ہے کہ اردگان کے داماد وزیر خزانہ بیرات البیرق نے ناگہانی طور پر قرضے کے حصول میں کویت کا سفر کیا لیکن  کویت نے قرضہ دینے سے انکار کر دیا اور حضرت داماد مایوس ترکی واپس چلے آئے۔ پوری تفصیل اس رپورٹ میں دیکھیں:
http://elbashayeronline.com/news-1038557.html
🎴ایک خبر اور گردش میں ہے کہ ترکی کے جنوب مغربی شہر اسبرطہ میں ایک فٹبال کلب نے اقتصاد کو مضبوط کرنے کیلئے اپنے بیس کھلاڑیوں کو بیچ کر دس بکریاں خریدی ہے قربانی نہیں تجارت کے غرض سے۔ لیکن افسوس کی بات یہ ہےکہ کیا اردگانی ترکی میں  ترک باشندوں کی قیمت بھیڑ بکریوں سے بھی کم ہو گئی ہے؟! پوری خبر دیکھیں: 
http://m.alyaoum24.com/1133272.html

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...