السبت، 20 أكتوبر 2018

🎪تحریکی ڈاکٹر راغب سرجانی کی پیشین گوئی🎪

🎪تحریکی ڈاکٹر راغب سرجانی کی پیشین گوئی🎪
🏄اور اردگانی بھکتوں کی خوش فہمی🏄
💥تحریکیوں کے پیشین گوئی کرنے والے رہنما پیشاب کی نالیوں کے اسپیشلسٹ سرجن ڈاکٹر راغب سرجانی ایک طرف یہ کہہ رہے ہیں کہ صہیونی ریاست اسرائیل کے ساتھ ترکی کے تعلقات دھیرے دھیرے کم ہوکر 2018 میں ختم ہو جائیں گے اور سعودی عرب سے مضبوط سے مضبوط تر ہو جائیں گے۔ اس پر اردگانی بھکت اس قدر خوش فہمی میں مبتلا ہیں جسے لفظوں میں بیان کرنا مشکل ھے۔ 
 لیکن محترم کی پیشین گوئی بالکل الٹا ثابت ہو رہی ہے۔ کیوں کہ سعودی عرب کے اسرائیل سے کبھی تعلقات نہ تو تھے اور نہ بر وقت ہیں اور نہ ہی مستقبل میں اسکی کوئی امید ہے۔ جب کہ ترکی کے تعلقات قیام اسرائیل کے وقت ہی سے ہیں اور پہلے کے مقابلے اردگانی دور حکومت میں یہ تعلقات مضبوط سے مضبوط تر ہوئے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ اردگان نے عالمی فورم سے ہمیشہ فقط دکھاوے کے واسطے اور اپنے اندھ بھکتوں کو خوش کرنے کے لئے اسرائیل کو دھمکی دی ہے جسکی اہمیت بندر بھپکی سے زیادہ کچھ نہیں ھے۔ کیوں کہ آج بھی کسی بھی سطح پر تعلقات میں اضافے کے علاوہ کچھ بھی کم نہیں آئی ہے۔ 
💥ایک رپورٹ کے مطابق ترکی تنہا 45 فیصد لوہا اسرائیل ایکسپورٹ کرتا ہے۔ جبکہ صرف 2017 میں ترکی نے ایک ملین ٹن سمنٹ اسرائیل ایکسپورٹ کیا ھے۔ اور اس ترکی لوہے اور سمنٹ کو اسرائیل فلسطینی سرزمین میں یہودی بستیوں کے بنانے میں استعمال کرتا ہے۔ 
پوری تفصیل اس رپورٹ میں دیکھ سکتے ہیں: 
https://hawamer.com/vb/hawamer2199288
هاجمت وسائل إعلام ومواقع تركية حكومة الرئيس رجب طيب أردوغان، بعد صدور التقرير السنوي لدائرة الإحصاء التركي، الذي كشف أن تركيا حلت في المرتبة الأولى على سلم الدول التى تزود إسرائيل بالإسمنت والحديد.
💥اور ایک سروے کے مطابق اس وقت اسرائیلی فلائٹ سب سے زیادہ ترکی کیلیے رن بھرتا ہے۔ مطلب اسرائیل کے یہودی سب سے زیادہ ترکی کا سفر کرتے ہیں۔ اسرائیلی حکومت کا ٹیوٹر دیکھیں عربی میں: 
https://twitter.com/IsraelArabic/status/379152559094501376?s=19
https://www.google.co.in/amp/s/aawsat.com/home/article/1140091/الخطوط-التركية-نقلت-مليون-راكب-من-وإلى-إسرائيل-في-2017%3famp
👈ادرگان ایک طرف عالمی فورم پر فلسطینیوں کے ساتھ ہمدردی جتاتے ہیں اور دوسری طرف فلسطینی خون پر اسرائیل سے زبردست منافع بھی کماتے ہیں۔ آخر اسے کون سا نام دیا جائے؟!

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...