🎪اردگان کی مقبولیت یا تحریکی ڈرامہ! 🎪
سوال یہ ہے کہ تحریکیوں کے پروپیگنڈے کے مطابق اردگان ترکی اور عالم اسلام میں اگر حد درجہ مقبولیت کے حامل شخص ہیں تو پھر کیوں اسی سال جون میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں چار چار پارٹیاں اردگان کے خلاف متحد ہو رہی ہیں؟
💥ترک صدر نے قبل از وقت انتخابات کی ضرورت کے حوالے سے کہا کہ ہمسایہ ممالک عراق و شام میں عدم استحکام کے علاوہ کرد علاقوں میں بدامنی کے ساتھ ساتھ بعض اہم سخت اقتصادی فیصلوں پر عمل کرنے کے لیے عوام کی جانب سے نیا مینڈیٹ ضروری ہے۔
👈کیا واقعی یہی اصلی وجہ ہے یا مسٹر موقع دیکھ کر چوکا لگانا چاہتے ہیں؟
https://www.google.co.in/amp/amp.dw.com/ur/ترکی-میں-قبل-از-وقت-انتخابات-کا-اعلان/a-43443954
💥البتہ ترکی میں دیگر اپوزیشن جماعتوں کا ملک میں نافذ ایمرجنسی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا ایمرجنسی کی حالت میں انتخابات نہیں ہوسکتے۔
واضح رہے ترکی میں جولائی 2016 کی ناکام بغاوت کے بعد سے ایمرجنسی نافذ کی گئی تھی جو اب تک برقرار ہے اور ناکام بغاوت کے بعد ترکی میں اپوزیشن کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون شروع ہوا جو بدستور جاری ہے۔
http://urdu.sahartv.ir/news/world-i321946
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق