👩❤💋👩اردگانی بھکت دھیان دیں!👩❤💋👩
🙋امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے کنٹریکٹ پر دیئے جانی والی ان تین کمپنیوں کا نام دیکھیں جن میں ایک امریکی کمپنی (Desbuild) ، برطانوی کمپنی (D&K) اور ترک کمپنی (LIMAK) تینوں کا نام موجود ہے اور اس کنٹریکٹ پر وزارت خارجہ کی جانب سے وہ اماونٹ بھی موجود ہے جو اس بلڈنگ کی تعمیر کیلئے پاس کیا گیا ہے:
https://www.usaspending.gov/#/award/67072609
🙋اسرائیل کے اندر تعمیراتی امور میں ترک کمپنیاں سب سے آگے ہیں۔ بلڈنگ بنانے سے لیکر بندرگاہ بنانے تک۔
🙋اسرائیل کو لوہا اور سمنٹ ایکسپورٹ کرنے میں ترکی دنیا کے اندر پہلے نمبر پر ہے ۔
🙋ترکی بھی ان ممالک میں شامل ہے جو اسرائیل کو باقاعدہ پابندی سے ہتھیار سپلائی کرتے ہیں۔
🙋ترکی بھی ان ممالک میں شامل ہے جہاں اسرائیلی فوج ٹریننگ لینے جاتے ہیں۔
🙋اسرائیل کو تیل سب سے زیادہ ترکی سپلائی کرتا ہے۔ گزشتہ سال دھمکی کے وقت بھی ایک دن کیلئے بھی یہ سپلائی نہیں کاٹی گئی تھی۔
🙋دنیا میں سب سے زیادہ اسرائیلی سیاح ترکی جاتے ہیں۔
🙋گزشتہ سال اسرائیل کی گولڈن جوبلی منانے میں ترکی سب سے آگے آگے تھا۔
🙋اسرائیلی فوجیوں کا پیکنگ کھانا باقاعدہ ترکی کمپنیوں سے بن کر آتا ہے۔
🙋گیس پائپ لائن کا معاہدہ أردگان نے اسی سال اسرائیل سے کیا ھے جو باقاعدہ اسرائیل سے ترکی جائے گا۔
👈نوٹ:
ترکی اگر اسرائیل کے ساتھ اپنے تمام عسکری وتجارتی معاہدے ختم کردے۔ اور ساتھ ہی جسم فروشی اور شراب کے اڈوں کے لائسنس منسوخ کر دے تو میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ اسی دن اردگان کا ترکی دیوالیہ ہو جائے گا۔ چنانچہ أردگان یہودیوں کے ساتھ اپنے تمام کاروبار کو نیز جسم فروشی اور شراب کے اڈوں کے لائسنس کو کبھی ختم نہیں کر سکتا۔
یہ ہے اردگان کی حقیقت، مزید اسکا کمالی کمنسٹ ہونا تو طے ہی ہے۔ کیوں کہ وہ ایک معمولی کام اتاترک کی تصویر اپنی آفس سے نہیں ہٹا سکتا۔
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق