الأحد، 21 أكتوبر 2018

📛ایران حقیقی ماتم کدہ میں تبدیل📛

📛ایران حقیقی ماتم کدہ میں تبدیل📛
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
❎عراق ایران جنگ کی برسی منانے کے وقت ایرانی مقبوضہ علاقے اہواز میں نا معلوم افراد نے پریڈ کرتے ہوئے سنی مسلمانوں کے قاتل رافضی مجوسی پاسداران انقلاب نامی فوجیوں پر حملہ کرکے کم سے کم 30 خمینوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے مزید 60 سے زیادہ کی تعداد میں زخمی ہیں۔ 

❎سوال یہ ہے کہ بڑے بڑے رافضی مجوسی شہروں قم تہران نجف اور کربلا کو چھوڑ کر اس سنی عرب علاقےمیں ہی برسی منانے کی کیا وجہ تھی۔ یہی نا کہ سنی مسلمانوں کے دلوں میں رعب پیدا کیا جائے۔
لیکن جب ان مجوسیوں پر گولیاں برس رہی تھیں اس وقت سمجھ میں آرہا تھا کہ کون بزدل ہے اور کس کے دلوں میں رعب بھرا ہوا ہے۔ 
یہ بھی بزدلی ہی کی علامت ہے کہ اس حملے کو اندرونی ٹوٹ پھوٹ اور بغاوت نہ مان کر اس کے پیچھے جارجی ہاتھ تلاش کیا جائے اور عرب ملکوں پر اس کا الزام لگایا جائے جیسا کہ مجوسیوں کے سردار خامنہ ای اور وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے۔ 
https://arabic.rt.com/rtonline/video/971619-فيديو-هجوم-دام-في-إيران-يوقع-30-قتيلا-من-الحرس-الثوري/

❎ایرانی فوجیوں پر یہ کوئی نیا حملہ نہیں ہے وہاں گزشتہ سال دسمبر سے ہی داخلی بغاوت پھوٹی ہوئی ہے کبھی کم کبھی زیادہ حکومت اور فوج مخالف مظاہرے اور توڑ پھوڑ ہو رہے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ کالی پیلی میڈیا اسے باہر نہیں آنے دیتی۔ مجھے قوی یقین ہے کہ اس بڑی خبر کو بھی بر صغیر کے رافضی تحریکی اخبارات میں وہ جگہ نہیں مل پائے گی جتنا اس کا حق اور جس سچائی کا وہ مستحق ہے۔ 
ہاں اگر اس طرح کی خبر سعودی میں پیش آگیا ہوتا تو پورے کا پورا اخبار اسی خبر سے سیاہ ہوتا۔

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...