👿اردگان کا رافضی چہرہ👿
🎪اور اخوانیوں کی خاموشی🎪
❎تحریکیوں کے سیاسی پیشوا اردگان نے دس محرم کے موقع پر اس تاریخ کو رافضی شیعوں کے نام کرتے ہوئے ان کے نام ماتمی پیغام بھیجا ہے۔ اور قتل حسین میں شیعوں کی ماتم میں غمخورای کا اظہار کیا ہے۔ اور اپنے اس پیغام سے اردگان نے یہ واضح کر دیا کہ حسین سے محبت شیعوں ہی کو ہے دس محرم انہیں کا ہے۔ ہم تو اس میں غمخواری کا اظہار کر رہے ہیں۔ کیونکہ اس ٹیوٹ میں کربلا کا ذکر اور حضرت حسین کی مظلومیت کا ذکر اس انداز سے کیا ہے جیسے کہ اس کا غم صرف شیعوں کو ہی ہے۔
❎اردگان کے بارے میں یہ کوئی بعید نہیں ہے۔ یہ وہی رافضیت زدہ ہے جو خمینی کے مزار پر سر ٹیک چکا ہے اور ایران کو اپنا وطن ثانی بھی کہہ چکا ہے۔
لیکن سوال یہ ہے کہ اس بار اردگان نے منافقت کرتے ہوئے اپنے ترک اکاؤنٹ کا استعمال کیوں کیا جبکہ اس سے پہلے اکثر ٹیوٹ عربی اکاونٹ سے ہوتے تھے۔ اور ترک اکاونٹ کے مقابلے عربی اکاونٹ زیادہ استعمال میں رہتا ہے۔ آپ دیکھ سکتے ہیں عربی اکاونٹ میں ڈیلی کچھ نہ کچھ لکھ کر آتا ہے جبکہ ترک اکاونٹ کئی کئی دنوں تک خالی رہتا ہے۔
کیا اس پیغام کو عربی اکاونٹ میں نہ لکھ کر عرب اخوانیوں سے اسے چھپانا مقصد ہے کہ اس کی رافضیت کا زیادہ سے زیادہ پرچار نہ ہو سکے؟! اور اردگانی کا حقیقی رافضی چہرہ عوام سے اوجھل رہے؟!
❎اردگان کی رافضیت تو آپ دیکھ سکتے ہیں اس ویڈیو میں جو استنبول کے اندر شیعوں کے ماتمی پروگرام میں کالے سوٹ میں ماتم کرتے دکھ رہا ہے۔
آخر کیا وجہ ہے تحریکی اخوانیوں کے بڑے بڑے سیاسی اور دینی رہنما رافضیت کا پیالہ پئے ہوئے ہیں؟ آخر اہل سنت کے مقابلے یہ رافضی شیعوں سے مل کر کیوں رہتے ہیں؟!
یہ وہ سوالات ہیں جن کے جوابات کی روشنی میں اخوانیوں کی حقیقت کا پتہ لگایا جا سکتا ہے۔
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق