الاثنين، 22 أكتوبر 2018

🕵️‍♀️بن سلمان کا ٹرمپ کو شاہانہ جواب اور اخوانیوں کی روپوشی اور رسوائی

🕵️‍♀️بن سلمان کا ٹرمپ کو شاہانہ جواب اور اخوانیوں کی روپوشی اور رسوائی

😈بن سلمان نے ٹرمپ کو جب ایک غلام کو آقا کی طرح جواب دے دیا یہ کہہ کر کہ  اس بھک منگائی پر ایک روپیہ بھی نہیں ملے گا۔ ہماری تاریخ امریکہ سے بھی پرانی ہے۔۔ کلنٹن بش اور اوبامہ ہمارا کچھ نہیں کر سکے تو تم کون ہوتے ہو۔۔۔ 
یہ جواب سن کر سارے امریکی سیاست داں انگشت بدنداں ہوگئے اور سارے اخوانی تحریکی خمینی بلوں میں ایسے روپوش ہوگئے کہ اب تک بن سلمان کے جواب پر کسی کا تبصرہ سامنے سے نہیں گزرا سوائے ایک بہت بڑے خمینی گھاگھ مختار شنقیطی کے جو قطر میں رہ کر صرف سعودی کے خلاف رات ودن بھونکتا رہتا ہے۔۔۔ لیکن اس بے شرم کو بھی اس جواب میں کچھ نہیں ملا تو انٹرویو کے دوران لفظی غلطیوں کا ذکر کرکے اپنے رافضی بھڑاس اور سعودی دشمنی کو نکال لیا۔۔۔ ۔۔

✔اور آگے جمال خاشقجی کے بارے میں بھی ان اخوانیوں کا یہی حال ہوگا۔۔۔ سچی خبر آنے کے بعد ایسا بلوں میں گھس کر گم ہو جائیں گے جیسے گدھوں کا سینگ۔۔۔۔۔

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...