الاثنين، 22 أكتوبر 2018

🦂یہودی رافضی چینل الجزیرہ اور تلبیس ابلیس🦂

🦂یہودی رافضی چینل الجزیرہ اور تلبیس ابلیس🦂

☀️جس انداز میں مسلسل دو دنوں سے سارا اخوانی میڈیا خاشقجی کے مسئلے کو لیکر سعودی پر گلا پھاڑ رہا ہے اسے دیکھ کر ابلیس بھی شرما رہا ہوگا۔۔۔ ترکی میں رہ رہی خدیجہ نامی قطر کی ایک ایجنٹ کو پہلے خاشقجی کا منگیتر ثابت کرتے ہیں جس کا خاشقجی کے گھر والوں نے انکار کردیا ہے۔۔۔ 
پھر یہ دکھاتے ہیں کہ اسی کے بلانے پر خاشقجی ترکی گیا تھا اور سعودی نے اسے سفارت خانے میں بلا کر مار دیا۔۔۔ 
جو دراصل خاشقجی اخوانیوں کی سازش سے وہاں پہونچا ہے تاکہ اس کا یورپی اخوانی کمنسٹ کمالی اردگانی ملک ترکی میں آسانی سے صفایا کردیا جائے اور اس طرح ترکی میں اخوانیوں کے بڑے بڑے ایسے مخالفین جو انکی خیانتوں سے واقف ہوکر اخونیت کو الوداع کہ دیئے ہیں انہیں انہوں نے موت کے گھاٹ اتار دیا ہے کیونکہ  یہ لوگ ایسے شخص کو مرتد مانتے ہیں۔۔۔ اور اخوانی پیروں کا یہی نظریہ بھی ہے کہ جو ہماری جماعت سے منسلک نہیں ہے وہ اسلام پر نہیں ہے نعوذ باللہ ۔

☀️اور اردگانی ترکی میں اس طرح کا قتل ایک معمولی مسئلہ ہے۔۔۔ 
اس اخوانی سازش پر پردہ ڈالنے کیلئے پوری اخوانی میڈیا جھوٹ پر جھوٹ بول رہی ہے چیخ رہی ہے مار رہی شہادت کا درجہ دے رہی ہے۔۔۔ 
الجزیرہ کے اسٹوڈیو سے قتل کی پوری جھوٹی کہانی سنا کر ایم ٹی اینکر استنبول میں موجود ایک نامہ نگار سے جب پوچھتا ہے کہ وہاں اس تعلق سے کیسی خبریں ہیں ۔۔ اس پر وہ شخص بولا: جو تفصیل آپ نے بتائی ہے اس سے یہاں کا کوئی شخص واقف نہیں ہے اور نہ ہی کسی علاقائی اخبار تک میں یہ خبر شائع ہوئی ہے۔۔۔ 
یہ سن کر اسٹوڈیو میں بیٹھا مکار اخوانی ہکا بکا ہوکر بغلیں جھانکنے لگا۔۔۔ 

☀️وہیں پر اسی یوروپ کے ایک دیش بلغاریا کی سچی خبر جسے کل سیاسی قتل کیا گیا اس پر ساری یہودی اخوانی میڈیا خاموش ہے۔۔ 
https://arabic.rt.com/world/974795-مقتل-صحفية-بلغارية-حققت-في-اختلاس-أموال-الاتحاد-الأوروبي/

اس طرح ایک سال کے اندر تین تین قتل ہوئے ہیں لیکن کسی کا ذکر تک اس اخوانی یہودی میڈیا نے نہیں کی ہے۔۔۔ 

☀️دراصل الجزیرہ شروع ہی سے یہودیوں اور رافضیوں کی سرپرستی میں اخوانیوں کا استعمال کرکے عالم اسلامی کی تدمیر وتخریب کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔۔۔۔۔ 

☀️اس کو آپ 2011 کی شیطانی بہاریہ کے وقت کی خبروں اور اس وقت خاشقجی کے تعلق سے پل پل دی جارہی خبروں سے لگایا جا سکتا ہے۔۔ 
لیکن مکار اخوانی تحریکی اسی کو سب سے معتبر میڈیا مان رہے ہیں۔۔۔۔
کبوتر با کبوتر باز با باز
✔تفصیلی معلومات کے لئے ضرور دیکھیں اس رپورٹ کو جس میں ثبوتوں سے ثابت کیا گیا ہے کہ ہر مسلم ملک پر واجب ہے کہ قطر کے سفیر اور الجزیرہ کے نامہ نگاروں کو اپنے اپنے ملک سے کھدیڑ دیں: 
http://www.zangetna.com/t68712p20-topic
✔مزید الجزیرہ کے ابلیسی تلبیسات پر تاریخی جانکاری کیلئے اس رپورٹ کو دیکھیں:
http://akhbar-alkhaleej.com/news/article/1077632
✏اجمل منظور

فیس بک پر بھی دیکھیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...