السبت، 20 أكتوبر 2018

🎪اسرار الاسلام نامی شخص: وقت کا مسیلمہ کذاب

🎪اسرار الاسلام نامی شخص: وقت کا مسیلمہ کذاب🎪
https://youtu.be/s2k04re_lV4
💥مذکورہ ویڈیو میں اسرار الاسلام نام کا بندر پاگل ملحد رمضان المبارک کا انکار کر رہا ہے۔ اور سیدھا کہہ رہا ہے کہ مذہب کے نام پر لوگوں کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھیں یہ ملحد بندر امریکہ میں اپنے آقاؤں کے پاس جاکر اپنی اجرت وصول رہا ہے اور اپنی بیوی کے ساتھ ویلنٹائن ڈے منا رہا ہے:
https://youtu.be/64cknt0LHHw
یہ اپنے آقاؤں کے اشاروں پر سب کچھ کرنے کے لئے تیار ہوجاتے ہیں انہیں تکلیف صرف اسلام سے ہوتی ہے۔ چنانچہ اسی کو بدنام کرنے کیلئے اپنی ساری انرجی ضائع کر دیتے ہیں۔ دنیا میں اسکے علاوہ ان کا کوئی ٹارگٹ نہیں ہوتا۔ لیکن فرمان باری تعالی کے مطابق:
((يُرِيدُونَ أَن يُطْفِئُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَيَأْبَى اللَّهُ إِلَّا أَن يُتِمَّ نُورَهُ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ (32)هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَىٰ وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ) توبة 32-33
یہ اپنی اپنی بولیاں بول کر مرجائیں گے اور اسلام مزید تر وتازگی کے ساتھ زندہ رہے گا۔ 
💥اس وقت سوشل میڈیا میں اس طرح کے ابالسہ زمانہ اور ان کے گماشتے ان کے ابلیسی جھوٹ کو گوبلز کے اس فارمولے پر عمل کرتے ہوئے پھیلا رہے ہیں کہ جھوٹ کو اتنا پھیلاؤ کہ لوگوں کو سچ کا یقین ہوجائے ۔ لیکن جیسا کہ قرآن میں ہے :
((وَلَوْ نَشَاءُ لَأَرَيْنَاكَهُمْ فَلَعَرَفْتَهُمْ بِسِيمَاهُمْ ۚ وَلَتَعْرِفَنَّهُمْ فِي لَحْنِ الْقَوْلِ ۚ وَاللَّهُ يَعْلَمُ أَعْمَالَكُم))ْ. محمد 30
یعنی ان منافقوں کی باتوں سے جھوٹ عیاں ہوجائے گی جسے آپ پہچان لیں گے۔ اور واقعی اس منحوس کے لفظ لفظ سے جھوٹ عیاں ھے۔ 
💥میں نے کہا تھا کہ اس وقت سب سے زیادہ ملحدوں کی تعداد پاکستان میں ہے۔ واللہ یہ منحوس شخص جھوٹ میں  وقت کا مسیلمہ کذاب اور کارل مارکس کا باپ ہے۔ یہ حضور کے زمانے میں رمضان کے ہونے کا انکار کر رہا ہے۔ جب کہ صاف صاف قرآن کہہ رہا ہے (( شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ وَمَنْ كَانَ مَرِيضًا أَوْ عَلَى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِنْ أَيَّامٍ أُخَرَ يُرِيدُ اللَّهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلَا يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ وَلِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُوا اللَّهَ عَلَى مَا هَدَاكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ ﴾ [البقرة: 185].
در اصل یہ سارے دجال منافق بن کر جھوٹا اسلام کا لبادہ اوڑھ کر مکار لارنس بن کر مسلمانوں کے اندر بدگمانی اور شبہات پھیلا رہے ہیں۔ اس طرح کے چیلے سوشل میڈیا میں بھرے پڑے ہیں جو اسلام کے تمام احکامات اور ایمانیات وعبادات کا انکار ومذاق اڑاتے ہیں۔ اور جھوٹ میں قرآن مجید کی آیات سے باطنیوں ، بہائیوں اور رافضیوں کی طرح الٹا سیدھا من مانی مطلب نکال کر نوجوانوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔ اللہ ضرور ان کا ستیاناس کرے گا اور ان ابالسہ زمانہ سے امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے گا۔ 
💥یہ صرف رمضان ہی نہیں مروجہ اسلام کہہ کر دیں اسلام کے ہر ارکان وواجبات اور اسکے تمام شعائر ومسلمات کا انکار کرتے ہیں۔ حتی کہ آخرت میں جنت جہنم کے وجود کے منکر، ایمان وثواب کے منکر۔ یعنی یہ کارل مارکس کے گماشتے دین اسلام کے منکر ہی نہیں بلکہ دشمن ہیں۔ لیکن سب منافق بن کر قرآن کے ذریعے لوگوں کو دھوکا دیتے ہیں۔ لیکن اے مسیلمہ کذاب اب کوئی حق نہیں ہے کہ قرآن کی آیات سے کھلواڑ کرو نفاق، تدلیس اور دجل کے ذریعے۔ 
سیدھا اپنے ملحد آقاؤں (مثلا کارل مارکس، ڈیوڈ ہیوم، پول ہنری، بیرن، سگمنڈ) کی کتابوں اور ان کے تھیسس سے ابلیسی دلائل پیش کرو خاص کر اپنے مہا پیر کارل مارکس جو اس کوٹیشن سے مشہور ہے: 
 Religion is the opium of the people
لہذا اب سیدھا مستشرقین کے مقالات جو اسلام کے خلاف لکھا ہے ان کو پیش کرو۔ اب قرآن کا دھندہ کرنا چھوڑ دو۔ سیدھا ابالسہ زمانہ کی صفوں سے وار کرو۔ اب اندر مسلمانوں کی صفوں میں گھس کر بے وقوف مت بناؤ۔ 
اللہ ایسے منافقوں اور ابلیسی گماشتوں کی دجالی فتنوں سے نونہالان ملت اسلامیہ کی حفاظت فرما۔ آمین۔

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...