💥مسلم کش تنظیم ناٹو اور اردگانی ترکی💥
11/جون سے بلجئیم کی راجدھانی بروکسل میں مسلم کش تنظیم ناٹو کے ترکی سمیت 28/ ممالک کے سربراہوں کے درمیان بڑے پیمانے پر میٹنگ چل رہی ہے جہاں سید اردگان اپنی اہلیہ کی معیت میں ایک درجن سرکاری اہل کاروں کے ساتھ پہونچے ہوئے ہیں۔ تحریکیوں کو مسلسل بدھو بنا رہے أردگان وہاں امریکی صدر سمیت تمام یورپین یونین کے سربراہان سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ اور مستقبل میں ناٹو تنظیم کے اسٹریٹیجی کے متعلق گفت و شنید کر رہے ہیں۔
یہ بات معلوم رہے کہ اس خبیث اور مسلم کش تنظیم نے آج تک صرف مسلم ممالک کے خلاف ہی چڑھائی کی ہے اور لاکھوں بے گناہ مسلمانوں کی تباہی کا ذمیدار ہے۔ اس تنظیم میں ترکی کے علاوہ کوئی بھی دوسرا مسلم ملک شامل نہیں ہے۔
اسی ناٹو کانفرنس کے موقع پر ٹرمپ سے أردگان گرمجوشی کے ساتھ ملتے ہوئے نظر آئے جس کو لیکر یورپی اخبارات نے خوب پرچار کیا۔
کیوں کہ یہی اردگان ہیں جنہوں نے ٹرمپ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ بیت المقدس کی طرف امریکی سفارت خانے کی منتقلی سرخ پٹی ثابت ہوگی۔
اردگانی بھکتوں کیلئے ارڈگان کی طرف سے ایک زوردار تماچہ!!!!!!
https://www.aa.com.tr/ar/تركيا/أردوغان-يصل-بروكسل-للمشاركة-في-قمة-زعماء-الناتو/1201047
👈سوال یہ ھے کہ اس اہم خبر کو تحریکی میڈیا نے ہضم کیوں کر لیا؟! الجزیرہ سے لیکر بی بی سی تک اور دیگر بر صغیری تحریکی اخبارات میں اردگان کے اس اہم سفر اور وہاں ٹرمپ وغیرہ سے ملنے والی خبریں دور دور تک نہیں دکھائی دے رہا ھے۔ اسی طرح فیس بک پر اردگان کے نام سے درجنوں گروپ بنے ہوئے ہیں لیکن وہاں بھی یہ خبریں نہیں دکھائی دے رہی ہیں۔
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق