🌛قال تعالى: (وَمَا لَهُمْ أَلا يُعَذِّبَهُمُ اللَّهُ وَهُمْ يَصُدُّونَ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ) سورة الأنفال ٣٤🌜
💥ابھی تک قطری حکام کی طرف سے قطری عوام کو حج پر جانے سے روکنے کے لئے باقاعدہ منظم طریقے سے پرچار کیا جا رہا تھا۔ لیکن اب سننے میں آ رہا ہے کہ جو قطری عوام ملک سے باہر جا رہے ہیں ان سے ائیر پورٹ پر باقاعدہ معاہدہ لکھایا جا رہا ہے کہ وہ حج کے لئے سعودی عرب نہیں جائیں گے۔
http://www.alriyadh.com/1694517
http://www.alkhaleej.ae/mob/detailed/f53c9315-c755-48f7-a351-9dc93baa2e5a/bb5cee89-4e49-41b1-8cc8-82b860f935df
◀️قطر میں رہنے والے احباب اس خبر کی تصدیق کر سکتے ہیں۔
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق