السبت، 20 أكتوبر 2018

اقتصادی بحران ختم کرنے کیلئے اردگانی مہم

🔊اقتصادی بحران ختم کرنے کیلئے اردگانی مہم🔊
💥اس وقت ترکی حکومت کی طرف سے اقتصادی بحران ختم کرنے کیلئے مختلف طریقے اپنائے جا رہے ہیں۔ مثلا کبھی اردگان عوام سے اپیل کر رہے ہیں کہ اپنے پاس موجود سونا کو کرنسی میں تبدیل کر لو۔ کبھی مختلف ملکوں اور عالمی بینکوں سے قرضہ حاصل کیا جاتا ہے۔ انہیں مہم میں سے ایک نادر مہم ملک ہی کے اندر یہ چھیڑی گئی ہے کہ جو لوگ غیر قانونی طور پر جسم فروشی کا اڈہ چلا رہے ہیں انہیں گرفتار کیا جا رہا ہے۔ پوری تفصیلی معلومات دیکھیں اس رپورٹ میں: 
((اعتقلت قوات الأمن التركية أب ونجله وشقيقين بين ثمانية أشخاص ضمن شبكة دعارة خلال حملة ضد الدعارة الغير مرخصة في مدينة إزمير.))
https://www.zamanarabic.com/2018/08/05/تركيا-القبض-على-أسرة-تمارس-الدعارة-غير/
💥یاد رہے کہ ترکی میں جسم فروشی کو قانونی حیثیت حاصل ہے۔ اردگانی دور حکومت میں اسے مزید بڑھاوا دیا گیا۔ ترک اخبار زمان لکھتا ہے: 
((وتدرّ “تجارة الجنس” في تركيا على البلاد دخلاً قدره 4 مليارات دولار، في حين تضاعف عدد العاملات بهذا المجال بمعدل 220% خلال فترة 8 سنوات في ظل حكم العدالة والتنمية.))
ترجمہ: جسم فروشی سے ترکی کو سالانہ 4 ارب امریکی ڈالر فائدہ ملتا ہے۔ اور اردگانی پارٹی انصاف و ترقی کے دور حکومت میں پچھلے آٹھ سالوں کے دوران جسم فروشی کی شرح ناقابل یقین طور پر 220% فیصد بڑھی ہے۔

👈اقتصادی بحران ختم کرنے کیلئے اردگان ترکوں سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ اپنے پیسے باہر ملکوں میں نہ لے جاو۔ 
لیکن اردگان خاندان کا حال یہ ہے کہ اپنی ساری دولت باہر ملکوں میں انوسٹ کر رہے ہیں۔ پارلیمنٹ کے اندر ایک ترک ممبر اردگان کی اس منافقت کا پردہ فاش کرتے ہوئے:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=384664528730084&id=100015596192498

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...