السبت، 20 أكتوبر 2018

اخوانی محمد مرسی اور یوسف علیہ السلام

⚠️اخوانی محمد مرسی اور یوسف علیہ السلام⚠️
👈ایک تحریکی اخوانی محمد مرسی کی تشبیہ نبی محترم یوسف علیہ السلام سے دیتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ ہمارے ڈاکٹر محمد مرسی نے بھی یوسف علیہ السلام کی طرح جیل سے نکل کر مصر میں 2012 کے اندر حکومت سنبھالی تھی۔ 
لیکن موصوف یہ کہنا بھول گئے کہ یوسف علیہ السلام کی طرح محمد مرسی عوام کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ چنانچہ جن مصری عوام کی ووٹ سے جیت کر حکومت بنائی تھی صیہونیوں اور رافضیوں سے دوستی کر کے مصری عوام کو دھوکہ دیا جس کی وجہ سے مصری عوام نے اخوانی مرسی حکومت کو اکھاڑ پھینکا۔ اور وہی سیسی جسے مرسی نے جنرل طنطاوی کو ہٹا کر جنرل بنایا تھا اسی چہیتے سیسی نے عوام کی خواہش پر خمینی نواز مرسی کا کان پکڑ کر واپس جیل بھیج دیا ۔ 
اب دیکھتے ہیں "یوسف وقت" کب جیل سے واپس آ کر مصر کی حکومت سنبھالتے ہیں!!!

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...