🎪سیریا کے دو خونخوار رافضی ظالم: سومر زیدان اور طلال دقاق 🎪
💥شام کے اندر دو خونخوار رافضی جلاد ایک سومر زیدان اور دوسرا طلال دقاق درندہ صفت میں بہت مشہور ہیں۔ دونوں خامنئی اور بشار کے چہیتے مانے جاتے ہیں۔ ان میں پہلے مجرم سومر زیدان کو دو دن پہلے ہلاک کر دیا گیا ھے جو سیاسی قیدیوں اور سنی مسلمانوں کو سخت سے سخت عذاب دینے میں مشہور تھا۔ کتنے معصوم سنی مسلمانوں کا قاتل رہا ہے اسکا اندازہ سوائے دونوں مجرموں بشار اور خامنہ ای کے کوئی نہیں جانتا۔ پوری خبر مع تصاویر اس ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں:
https://m.arabi21.com/Story/1097933
💥دوسرا خطرناک مجرم طلال دقاق ہے جو ٹیکسی ڈرائیور سے اسمنگلر بن گیا اور دھیرے دھیرے بشاری فوج میں سنی مسلمانوں کو اغوا کرنے کے لئے بھرتی کر لیا گیا ۔ کچھ دنوں کے بعد وہ اس طرح سخت جان ہوا کہ سنی مسلمانوں کو اغوا کر کے انہیں عذاب دینا اور پھر قتل کرنا اسکے بائیں ہاتھ کا کھیل بن گیا۔ نصیریوں اور رافضیوں کے یہاں اسکی مقبولیت بڑھتی چلی گئی۔ اس نے خود اعتراف کیا ہے کہ سنی مسلمانوں کے جسم سے گوشت کے ٹکڑے کاٹ کر جانوروں خصوصا شیر کو کھلانے میں مزا آتا ہے۔
ابھی فی الحال سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوئی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح اس ظالم رافضی نے ایک عربین گھوڑے کو بشار مجرم کے شیروں کے پنجروں میں چھوڑ رہا ہے اور وہ شیر اس بیچارے گھوڑے کو بھنبھوڑ رہے ہیں۔ یہ خامنہ ای اور بشار کا پلا ابھی زندہ ہے اور حلب کے اندر سنی مسلمانوں کو عذاب دے دے کر مار رہا ہے۔ اللہ کرے جلد ہی اس کے بھی موت کی خبر آئے۔
اس مجرم کی قساوت قلبی اس ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں:
https://rozana.fm/ar/الرئيسية/أخبار/1/محتوى/34213/مقتل-حصان-بطريقة-وحشية-في-مزرعة-"طلال-الدقاق"
💥لیکن اس وقت افسوس ہوتا ہے جب سارے مسلمان ایسے خونخوار رافضیوں کی مذمت کر رہے ہوتے ہیں اس وقت سارے تحریکی خاموش رہتے ہیں۔ بلکہ یہ لوگ رافضی فارسی ایران کو اسلامی جمہوریہ کہتے نہیں تھکتے ہیں اور ان کے روحانی پیشوا یوسف قرضاوی تو ایران کے ساتھ ساتھ مجرم بشار اور اسکی حکومت کیلئے بھی دعا کرتے ہیں۔ دیکھیں اس ویڈیو کو:
https://youtu.be/h2N_SWX58-Q
موصوف اس ویڈیو میں ایران کا بھی دفاع کرتے نظر آ رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ وہ اسلامی جمہوریہ ھے اس پر کسی خطرے کے وقت میں اسکی طرف سے لڑائی کیلئے تیار ہوں:
https://youtu.be/LwTgkwknn1Q
حالانکہ شام اور ایران دونوں ملکوں میں سنی مسلمان اخلاقی کیا انسانی حقوق سے بھی محروم ہیں۔ وہاں ایسے ایسے تعذیب خانے بنے ہیں جہاں صرف سنی مسلمانوں کو رکھا جاتا ہے جنہیں شک کی بنیاد پر ان تعذیب خانوں میں لا کر ڈال دیا جاتا ہے۔ بشار مجرم کا جیل "صیدنایا" بدنام زمانہ ھے جس میں سنی مسلمانوں کو اسی طرح سزائیں دی جاتی ہیں جیسے صلیبی اندلس میں مسلمانوں کو سزا دیتے تھے۔ پڑھیں اس رپورٹ کو:
https://www.theguardian.com/artanddesign/2016/aug/18/saydnaya-prison-syria-assad-amnesty-reconstruction#comment-81384342
اس ٹارچر جیل پر ایک ویڈیو بھی ملاحظہ کریں:
https://youtu.be/ysgnadic3Yo
اسی طرح ایران میں سب سے زیادہ بدنام زمانہ تعذیب خانہ "اوین" جیل ھے جہاں سنی مسلمانوں کو لا کر مختلف عذاب سے دو چار کیا جاتا ہے۔ اس پر دیکھیں اس رپورٹ کو:
https://english.alarabiya.net/en/features/2017/07/30/Evin-Prison-The-Iranian-regime-s-notorious-torture-factory-.html
اس رپورٹ کو دیکھیں جس میں اس ایرانی تعذیب خانے اوین کو دنیا کا جہنم کہا گیا ہے:
https://english.mojahedin.org/newsen/27926/evin-prison-the-hell-on-eart
ایران اور شام کے یہ سارے تعذیب خانے صرف سیاسی مخالفین اور عموما سنی مسلمانوں کیلئے وقف ہیں جہاں انہیں بلا مقدمے کے مختلف سزاؤں سے گزار کر قتل یا پھانسی کے ذریعے موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہے۔ اللہ ان ظالم خبیث نصیری دروزیوں اور فارسی رافضیوں کو ہلاک وبرباد کرے اور ان کے سنکی اور عقل سے پیدل اذناب واذیال کو راہ اعتدال پر لگا دے۔ آمین
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق