اسرائیلی راجدھانی تل ابیب کے اندر حزب مخالف پارٹی نے بنیامن نتنیاہو کی رولنگ پارٹی لیکود کے نام سے قطر کا جھنڈا لہرا رکھا ہے جس سے اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ قطری حکومت سے پیسہ لے کر نتن یاہو حماسیوں تک پہنچاتا ہے اور رشوت کھا کر قطر کی شبیہہ کو بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہے...
دو دن پہلے رشوت خوری کے معاملے میں ایک عدالت کے اندر بنیامین نیتنیاہو کی حاضری تھی وہاں پر اس کے خلاف جم کر احتجاج ہوا اور قطر گیٹ اسکیم کے معاملے سے متعلق پوچھ گچھ ہوئی اس کے علاوہ بھی کئی طرح کے کرپشن میں بنیامتنیاہو مبتلا ہے...
اور قطری وزیراعظم نے باقاعدہ میڈیا میں اس پر اعتراف کیا ہے کہ امریکہ کے کہنے پر ہم ھماس کی مدد کرتے ہیں...
بہرحال یہاں بیان کرنے کا جو مقصد ہے کہ آپ کسی بھی اخوانی تحریکی چینل سے خواہ وہ جزیرہ ہو یا کوئی بھی ہو یا سوشل میڈیا میں کہیں بھی خاص طور سے عربی اردو فارسی وغیرہ میں یہ خبریں آپ نہیں پائیں گے کہ کیسے قطر اسرائیلی حکومت سے ملا ہوا ہے حماسیوں کو پیسہ اسرائیلی حکومت کے ذریعے سے جاتا ہے ھماسیوں کو لگزری گاڑیاں اسرائیلی حکومت کے ذریعے سے پہنچائی جاتی ہیں حتی کہ سارے اسلحے جو ان کے ہاتھ میں آپ مشین گن اور چھوٹے بڑے ہتھیار دیکھتے ہیں وہ سب اسرائیل کے ذریعے سے پہنچتے ہیں تو کیا یہ سوچنے والی بات نہیں ہے کہ ایران قطر حماس کی مدد اسرائیل کے ذریعے سے کرتے ہیں اور اسرائیل ایسے لوگوں کی مدد کیوں کر رہا ہے؟ انہیں اسلحہ کیوں پہونچا رہا ہے؟ رشوت لیکر انہیں پیسہ کیوں پہونچا رہا ہے؟؟
جن کو میڈیا میں دہشت گرد کہتا ہے اور پھر ان کو پال رہا ہے کبھی اخوانیوں نے اس پر سوچا؟!!
جب ہم دوسرے ان کو دہشت گرد کہتے ہیں، ان کو فتنہ اور فساد مچانے والا کہا جاتا ہے، ان کو جب فلسطینیوں کو تباہ کرنے کا سبب بتایا جاتا ہے، اور جب یہ اعترافات سامنے آتے ہیں چاہے وہ غزہ کے سابق یہودی گورنر کی طرف سے ہو یا امریکی سینیٹر کی طرف سے ہو یا اسرائیلی سینیٹر کی طرف سے ہو یا دوسرے امریکی سربراہان کی طرف سے ہو کہ حماس کو باقاعدہ کھڑا کیا گیا ہے فلسطین کو مزید توڑنے کے لیے اور اس میں ایران قطر امریکہ اسرائیل یہ چاروں ممالک شامل ہیں... تو پھر واویلا کیوں مچایا جاتا ہے؟؟
تفصیل ان اخبارات میں دیکھ سکتے ہیں :
https://www.theguardian.com/world/2025/apr/06/is-qatargate-a-scandal-too-far-even-for-benjamin-netanyahu
https://www.timesofisrael.com/second-businessman-questioned-in-qatargate-probe-identified-as-david-saig/
https://time.com/7274186/israel-netanyahu-qatargate-scandal-qatar-bribery-corruption-prime-minister-office/
https://www.facebook.com/share/p/19MMuNE25c/
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق