یہ حماسی چوہا جو دکھنے میں بھی ایرانی لگتا ہے الجزیرہ اس کا بیان نقل کر رہا ہے یہ خوف کے مارے کپکپا رہا ہے اور کہہ رہا ہے دنیا والوں سے مخاطب کر کے کہ اسرائیلی بندھک جو ہمارے پاس ہیں انہیں اس وقت خطرہ ہے غزہ والوں سے جو ہمارے خلاف احتجاج کر رہے ہیں...
اسکو یہودی بندھکوں کی بڑی فکر ہے لیکن لاکھوں مسلمان فلسطینی قتل اور تباہ ہو گئے اس کی کوئی فکر نہیں ہے... اس سے واضح ہوتا ہے کہ اس ایرانی ایجنٹ کی نگاہ میں یہودیوں اور ایرانیوں کی جو قدر و قیمت ہے وہ کسی مسلمان کی نہیں ہے اور یہی حقیقت ہے...ہماسی ترجمان موسی ابو مرزوق نے صاف صاف کہا تھا کہ ہمیں صرف اپنے بندوں سے مطلب ہے فلسطینیوں کی ہمیں کوئی فکر نہیں ہے ان کی حفاظت کی ذمہ داری اقوام متحدہ اور اسرائیل کی ہے نعوذ باللہ من ھذا الخذلان...
اور مقتول اسماعیل ھنیہ نے کہا تھا کہ ہم یہاں پر اسرائیل کو مشغول رکھے ہوئے ہیں تاکہ وہ منظم پلان بنا کر ہمارے ایران پہ حملہ نہ کرے. استغفر اللہ!
یعنی غزہ کے اندر فلسطینیوں کو کٹوا رہا ہے اپنے آقاؤں کو تحفظ دینے کی خاطر!!!؟
https://www.facebook.com/share/p/18ehMcbZdy/?mibextid=wwXIfr
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق