الأربعاء، 3 يونيو 2020

📺سعودی دشمن میڈیا میں آپ بہت کچھ سنتے ہیں مگر سیدھا دیکھیئے سعودی عرب میں کیا ہوتا ہے۔ 
                                   🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦

🔮صوبہ عسیر کے گورنر امیر ترکی بن طلال صفائی عملہ کو عیدی دینے خود انکے رہائش گاہ پر گئے ہیں، پھر سب کو اکٹھا کرکے ان سے کہا کہ جسے کوئی بھی تکلیف یا پریشانی ہو وہ پہلے لیبر کورٹ میں جاکر شکایت کرے، اگر وہاں اسکی بات نہیں سنی جاتی ہے تو وہ سیدھا ہماری آفس میں آئے۔۔۔

🛡نوٹ: کیا آج کے وقت میں کسی ملک کے اندر کسی صوبے کا وزیر اعلی یا گورنر ایسی بات کہتا ہے؟! 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...