الأربعاء، 3 يونيو 2020

دین کے نام پر دھوکہ دینا اخوانیوں نے کس سے سیکھا؟

🖼دین کے نام پر دھوکہ دینا اخوانیوں نے کس سے سیکھا؟ 

🔮اخوانیوں کا یہ انتخابی شعار (الاسلام ھو الحل) کوئی دینی نہیں بلکہ سیاسی شعار ہے جیسا کہ 2010 کے انتخاب میں اخوانی مرسی نے اعتراف کیا تھا۔۔  مرسی نے الیکشن سے پہلے خوب چیخ چیخ کر کہا کہ اسلام ہی ایک حل ہے،،، وہی ہمارا شعار ہے مگر الیکشن جیتنے کے بعد جب پوچھا گیا کہ شریعت نافذ کب کر رہے ہیں تو کہا کہ مصری دستور میں سب کچھ موجود ہے، قصاص وحدود کی کوئی ضرورت نہیں، پارلیمنٹ ہی ہر قانون وضع کرے گا،،، انا للہ وانا الیہ راجعون۔  ویڈیو کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔  

🔮لیکن تعجب خیز بات یہ ہیکہ دین کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دیکر حکومت واقتدار پر قابض ہونے کیلئے اسلام کو محض سیاسی ایجنڈا بنانا ان مکار اخوانیوں نے اپنے آقا امریکی صدور سے سیکھا ہے۔

🔮امریکی صدر جیمی کارٹر نے ستر کی دہائی میں انتخاب جیتنے کیلئے (المسیحیة هي الحل) کا نعرہ لگایا تھا اور صدارتی انتخاب جیتنے میں کامیاب ہوا تھا، اسی طرح رونالڈ ریگن نے اسی کی دہائی میں ( الانجیل ھو الحل) کا نعرہ لگایا اور انتخاب جیت گیا۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...