الأربعاء، 3 يونيو 2020

اخوانیوں تحریکیوں کے بھائی رافضیوں کی بنی امیہ سے دشمنی کا خمار!

🖼اخوانیوں تحریکیوں کے بھائی رافضیوں کی بنی امیہ سے دشمنی کا خمار!

🔮معرة النعمان ادلب کے اندر ‏شام میں مجرم بشار الاسد کیلئے لڑنے والی ایرانی مسلح رافضی ملیشیاؤں نے بشاری فوج کے ساتھ ملکر مسلمانوں کے آٹھویں #خلیفہ_عمر #بن_عبدالعزیز رحمہ اللہ  کی قبر کھود کر باقیات کو نکال لیا ہے۔ پھر پورے مقبرے کو جلا دیا ہے۔ 
https://www.dailysabah.com/world/syrian-crisis/iran-backed-terrorist-groups-exhume-shrine-of-muslim-caliph-omar-bin-abdulaziz-in-syrias-idlib/amp

🛡نوٹ: یہ وہی علاقہ ہے جہاں ترک اور روسی فوج ایک ساتھ گشت کر رہی ہے تاکہ اس شہر پر دوبارہ سنی مسلمانوں کا قبضہ نہ ہوسکے۔۔ لیکن اس دلخراش سانحے پر ترک صدر رجب طیب اردگان کا کوئی بیان نہیں آیا۔۔۔  دلچسپ بات یہ ہیکہ الجزیرہ  نے بھی یہ خبر لگائی ہے مگر ایران کا نام نہ لیکر لکھا ہے کہ سیریائی فوج اور اسکے ہمنواؤں نے یہ حرکت کی ہے۔۔۔ !
مزیدتعجب کی بات یہ بھی ہیکہ اسی خمینی نظرئیے کی ڈاکٹر اسرار بھی تائید کرتے تھے جوکہ خلافت بنو امیہ کے شدید تعین دشمن ہیں۔ 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...