الأربعاء، 3 يونيو 2020

خوارج وقت اخوانی داعشی حسن بصری کی نظر میں!!

🔮🤺خوارج وقت اخوانی داعشی حسن بصری کی نظر میں!!

🛡امام حسن بصری رحمہ اللہ سے کسی نے پوچھا: 
✔خوارج کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ 
✔فرمایا: وہ دنیا کے غلام ہیں۔

✔کہا: یہ آپ کیسے کہہ سکتے ہیں جبکہ وہ تیر وتفنگ کے سائے میں رہ کر جان اور آل اولاد کو خطرے میں ڈالتے ہیں؟ 
✔فرمایا: مجھے یہ بتاؤ وہ حاکم جس کے خلاف لڑ رہا ہے اس نے اسے کبھی صوم وصلاة اور حج وعمرے کی ادائیگی سے روکا؟ 

✔کہا: نہیں۔
✔فرمایا: پھر میں یہی کہوں گا کہ اسے اقامت دین سے نہیں صرف دنیا سے روکا اسی لئے اسے حاصل کرنے کیلئے لڑ رہا ہے۔  
📙 أبو حيان التوحيدي في "البصائر والذخائر" (1/156)



📺2011 میں جب اخوانی فسادی یہی خونی کھیل عرب ممالک میں کھیل رہے تھے تو امریکہ اسے جمہوری حق بتا کر ان فسادیوں کو فضائی تحفظ بھی دے رہا تھا۔
📺مگر آج جب یہی فسادی خود امریکہ میں خونی کھیل کھیل رہے ہیں تو وہ اسے شیطانی عمل بتا کر کچلنے کی بات کر رہا ہے۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...