الأربعاء، 3 يونيو 2020

دین کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانے کا دھندا جاری ہے!!!

📺دین کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانے کا دھندا جاری ہے!!!

🔮اردگان نے کہا: ہمارے غازی مصطفی کمال اتاترک نے گیلی پولی لڑائی کے وقت فوجیوں سے کہا تھا کہ یہیں پر لڑ کر مرنا ہے، اور میں کہتا ہوں کہ ہم ترکوں نے صرف اس وطن کی خاطر قربانی نہیں دی ہے بلکہ ہم نے بدر، حنین، احد اور خندق میں بھی قربانی دی ہے۔۔۔ 
https://www.facebook.com/skywalker3030/videos/1401759663330367/

🔮ایک ترک مورخ کہتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندی کا آخری اعتکاف اس خیمے میں کیا تھا جسے ترکی میں بنایا گیا تھا۔۔  

🛡نوٹ: یہ عوام کو دین کے نام پر بیوقوف بناتے ہیں اور حکومت میں آکر بددینی پھیلاتے ہیں۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...