السبت، 23 مايو 2020

پچاس سیکورٹی فورسز،  فوٹو گرافی اور ویڈیو گرافی کرنے والوں کی ایک جماعت کے ساتھ مارکیٹنگ کرنے والا ڈرامے باز کھلیفہ

قصر سلطانی پر آٹھ لاکھ ڈالر یومیہ خرچ کرنے والا تواضع اور خاکساری دکھاتے ہوئے،،، وہ بھی پورے سپر مارکٹ میں تنہا اپنے پورے سیکورٹی فورسیز کے ساتھ،، 
عوام کے بیچ اکیلے کیوں نہیں گیا،،، خاکساری کی تجارت کوئی اس بندے سے سیکھے،،،

اردگانی پارٹی کے صدر دفتر سے اس خاکسار کی مارکیٹنگ کو ٹویٹ کیا جاتا ہے پھر اردگان اسے ریٹویٹ کرتا ہے،،، ھھھھ

https://www.zamanarabic.com/2019/09/25/800-%D8%A3%D9%84%D9%81-%D8%AF%D9%88%D9%84%D8%A7%D8%B1-%D9%86%D9%81%D9%82%D8%A7%D8%AA-%D9%82%D8%B5%D8%B1-%D8%A3%D8%B1%D8%AF%D9%88%D8%BA%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D9%8A%D9%88%D9%85%D9%8A%D8%A9/

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...