جھوٹے مکار اخوانی مصری صدر عبد الفتاح سیسی کے خلاف پروپیگنڈہ پھیلا رہے ہیں کہ وہ برطانیہ بھاگ چکا ہے،،، جبکہ وہ نیویارک میں اقوام متحدہ کے اندر ہونے والے کانفرنس میں شرکت کرنے گیا ہے۔۔
جہاں اس کا زبردست استقبال کیا گیا،،، وہاں موجود مصریوں نے ویلکم سیسی ویلکم سیسی لانگ لیو سیسی جیسے نعروں سے خیر مقدم کیا،،،
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=147853619757839&id=100035996056314
جو اخوانی تحریکی رافضی مصری فوج اور سیسی حکومت کو بدنام کرنے کیلئے کئی دنوں سے پرانی ویڈیوز دکھا کر پروپیگنڈہ کر رہے تھے،،،
مصر کی عوام ہی انہیں لعن طعن کر رہی ہے، انہیں غدار، خائن اور مکار بتا رہی ہے،،
تحریر میدان کی تصویر دکھاکر اخوانیوں کو گالی دے رہی ہے یہ مصری عورت کہ تم غداروں اور مکک وملت کے خائنوں نے کیا طوفان بدتمیزی مچا رکھی ہے،،، یہ تحریر میدان ہے جہاں ہر طرح کا سکون ہے،،،
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=147967816413086&id=100035996056314

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق