🌋یمن کی آزادی میں اخوانی زہر کا اثر
🔮یمن کی مکمل آزادی میں یمن کے رافضیت زدہ اخوانی سب سے بڑی رکاوٹ ہیں،، جو بڑی ہی مکاری سے 2015 کے اندر حزب الاصلاح بنا کر حوثیوں کا ساتھ چھوڑ دیا اور ابن علقمی بن کر سعودی اتحاد میں شامل ہوگئے،، لیکن اندر سے حوثیوں کا ساتھ دیتے رہے،، بلکہ سعودی، اماراتی اور عالمی امداد کو رافضی حوثیوں تک چراچرا کر پہونچاتے رہے،،
🔮یہ ہمیشہ سے امارات کے دشمن رہے لیکن چھپ کر، لیکن اس سال ان کی دشمنی کھل کر سامنے آئی اور جگہ جگہ جنوبی یمن کے بہانے امارات کے خلاف نعرے لگانا شروع کردیا اور یہ مشہور کردیا کہ امارات جنوبی یمن سے نہیں جائے گا وہ قبضہ کرلے گا،، اور الجزیرہ ہمیشہ یہی پرچار کرتا رہا کہ امارات کا جنوبی یمن پر اور سعودی کا شمالی یمن پر قبضہ ہے اور دونوں ملکر یمن کو لوٹ رہے ہیں،، اور لگتا تھا جنوبی شمالی کا جھگڑا دوبارہ عود کر آئے گا اور اخوانیوں کی دیرینہ خواہش پوری ہوجائے گی۔
🔮لیکن پچھلے ہفتہ سعودی نے جو یمن کے حق میں جدہ معاہدہ کیا اس نے اخوانیوں کے پیر کے نیچے سے زمین کھسکا دی،، اس معاہدے میں طے ہوا کہ جنوبی یمن سے امارات اپنی فوج ہٹا لے کیونکہ وہاں اب بالکل امن ہو گیا ہے، اب وہاں حفاظتی دستے کے طور پر سعودی فوج رہے گی،، اور سارا دھیان شمالی یمن پر دیا جائے گا جہاں حوثی تباہی مچا رہے ہیں،،
ظاہر ہے اب اخوانیوں کو سعودی فوج پر کوئی اعتراض کرنے کا حق نہیں رہا،،
🔮لیکن ابن علقمی کا کھیل ان بدمعاشوں نے شروع کردیا اور قطر سے ملکر 20/ ملین یورو پر اس معاہدے کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کی ، اور جو اخوانی جنوبی یمن میں بڑے بڑے پوسٹوں پر ہیں ان سے بیان دلوانا شروع کردیا کہ یہ معاہدہ جنوبی یمن کی رائے سے نہیں ہوا ہے اس لئے ہم اسے مسترد کرتے ہیں،، لیکن عوام نے پورا ساتھ دیا اور ان سیاسی بیانات کے پیچھے قطری روپیے کا ہاتھ نظر آیا، اس طرح دوبارہ ان اخوانیوں کی رسوائی ہوئی،،
🔮اب جنوبی یمن میں سعودی فوج پہونچ چکی ہے اور اماراتی فوج امارات کیلئے روانہ ہوچکی ہے،، اخوانیوں کا ایشو بھی ختم ہوگیا ہے،، ان کی عیاراں بھی سامنے آچکی ہیں،، عوام بھی ان کی مکاریوں سے آگاہ ہوچکی ہے،، اب اگلا ہدف حوثیوں سے جنگ کے ساتھ ساتھ اخوانیوں کی صفائی کا بھی ہوگا، کیونکہ کئی ایک موقع پر اخوانی یمنی فوج کا ساتھ چھوڑ کر حوثیوں سے جاکر ملے ہیں جس سے معرکے کا توازن بگڑا ہے،،
🔮اس وقت سب سے بڑا خطرہ عربوں کو اخوانیوں سے ہے، ان کی عیاری مکاری سے کوئی سنی مسلم محفوظ نہیں ہے،، یہ پورے طور پر رافضی غلام بن چکے ہیں۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق