السبت، 23 مايو 2020

🌋کھلیفہ کا امریکہ میں یہودیوں نے پھول سے کیا استقبال 

🎴ادلب کے نوجوانوں نے جلائی اردگان کی تصویر۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=148231833053351&id=100035996056314

امریکہ جانے کا اصلی مقصد اردگان کا کیا تھا؟

یہ اردگانی حکومت کی کا ترجمان پیپر اناضول ہے جس نے صراحت سے لکھا ہے کہ اردگان نے یہودیوں کی تنظیموں سے نیویارک میں خفیہ میںٹنگ کی ہے،،،،
انہیں یہودیوں نے پھولوں سے استقبال بھی کیا ہے،،
بہت پہلے انہیں یہودیوں نے اردگان کو امریکہ بلا کر بہادری کا تمغہ بھی دیا تھا،،،،

آخر اب اتنا واضح ہوتا جا رہا ہے پھر بھی بھکتوں کو سانپ سونگھ رکھا ہے۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=148354369707764&id=100035996056314

ایسا کون ہو سکتا ہے جو یہودیوں کے ساتھ ایک ٹیبل پر بیٹھ کر خفیہ میٹنگ کرے لیکن ایک مسلمان کے ساتھ اخک ٹیبل پر بیٹھنے سے نفرت کرے؟!!!

جی اردگان نے ایسا سیسی کے ساتھ کیا ہے کیونکہ اس نے مشرق وسطی میں اردگان کے تدمیری اور تخریبی پلان کو فیل کردیا۔۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=148598359683365&id=100035996056314

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...