کیا یہ نفاق نہیں ہے؟
سعودی پر جب مجوسی حوثیوں کا حملہ ہوتا ہے تو اسے امریکی اور صہیونیت زدہ ملک بتا کر اگنور کر دیا جاتا ہے۔۔ لیکن جب وہاں رقص وسرور کی محفلیں قائم ہوتی ہیں (جو ہر اعتبار سے غلط ہے) تو وہی بدترین ملک دنیا کا مقدس ترین ملک بن جاتا ہے!!!
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق