الجمعة، 22 مايو 2020

شیعہ سنی اتحاد کی منافقانہ راگ الاپنا گندہ کھیل ہے

🎴شیعہ سنی اتحاد کی منافقانہ راگ الاپنا گندہ کھیل ہے یا رافضیوں کی خباثتوں کو ظاہر کرنا؟!

🛑تحریکیوں کے پیر ومرشد سید مودودی نے جس شیعہ سنی اتحاد کا راگ الاپا تھا آج بھی انکے پیروکار وہی راگ الاپ رہے ہیں اور اگر کوئی روافض کی خباثتوں کو سامنے لاتا ہے تو تحریکیوں کو بہت برا لگتا ہے۔۔ 

🎴دیکھیں کٹر شیعہ ذاکر حبیب یاسر بڑی صراحت سے اپنی خباثت کو ظاہر کرتے ہوئے بڑی بے حیائی سے کہہ رہا ہے کہ داعش سے اگر چھٹکارا چاہتے ہو تو پہلے بخاری مسلم، ابو بکر عمر عائشہ اور حفصہ سے چھٹکارا پانا ہوگا ۔۔۔ نعوذ باللہ من ھذا الشیطان۔ 

🛑سوال: کیا تحریکی اپنے اس رافضی بھائی کی شرط کو قبول کریں گے؟

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...