الجمعة، 22 مايو 2020

فاطمہ الوحش ایک وحشی اخوانی

👾فاطمہ الوحش ایک وحشی اخوانی خاتون ہے! 

🛑کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ یمن کے حوثی ایران کی مدد سے سعودی کو روند ڈالیں !

🛑کیا سعودی کو توڑنے کیلئے کوئی پلان بنا رہا ہے!

🛑کیا عربوں کی ساری تکلیف سعودی کو خون میں نہلا کر اس پر اتارا جا سکتا ہے! 

🛑کیا اس سال کا موسم حج امن وسلامتی سے گزر جائے گا! 
https://twitter.com/fatimaalwahsh/status/1150311439766294530?s=19

🎴اس طرح کی خونخوار بھیانک آرزو اور تمنا کر رہی ہے اخوانیوں کی محبوبہ فاطمہ الوحش ۔۔۔

🛑اخوانیوں میں ایک عورت جب اس طرح وحشیانیہ ذہن کی ہوسکتی ہے تو پھر ان کے مردوں کے بارے میں بس تصور ہی کیجئے۔۔ 

🛑اسی خونخوار اخوانیہ نے کہا تھا عرب حکمرانوں کو کہ میرے اردگان کی طرح پہلے بن کر دکھاؤ پھر میرے دل میں آنے کی کوشش کرو۔۔۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...