حرم مکی سے 90/ کلو میٹر دور جدہ کورینش پر جو کنسرٹ ہونے والا تھا اسے کینسل کر دیا گیا ہے۔۔ اور مجسمہ بھی ہٹانے کا عندیہ دیا گیا ہے۔
اس سے پہلے بھی علماء کی نصیحت پر حکومت نے ایسے قدم اٹھائے ہیں۔۔ الحمد للہ
نوٹ: لیکن دشمنان سعودیہ کو جو مطلوب تھا وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہیں۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق