الجمعة، 22 مايو 2020

سید مودودی  ایک معصوم نبی نوح علیہ السلام کے بارے میں دھڑلے سے کہہ گئے: 
((بسا اوقات کسی نازک نفسیاتی موقع پر نبی جیسا اعلیٰ و اشرف انسان بھی تھوڑی دیر کے لیے اپنی بشری کمزوری سے مغلوب ہو جاتا ہے))۔ 
سورہ ہود حاشیہ نمبر 50
لیکن اپنے بارے میں سید مودودی نے کیا کہا وہ دیکھیں: ⬇️⬇️⬇️

نوٹ: یہی خود پسندی سید مودودی کے پیروکاروں میں بھی پائی جاتی ہے۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...