السبت، 22 فبراير 2020

خارجی سلمان عودہ کی منافقت

🎪خارجی سلمان عودہ کی منافقت

🛑2011 اور 2012 میں سنی عرب دیشوں کے اندر خون آشام تباہی کو دیکھ خوشی منانے والا اور اس تباہی کے مناظر کو دیکھ کر رمضان کے مہینے میں جماعت چھوڑ دینے والا اور یہ کہنے والا کہ ان مناظر کو دیکھنا ہی میرے لئے عبادت ہے۔  2016 میں الحادی ترکی میں آئی جعلی بغاوت پر کیسا پریشان نظر آرہا ہے۔۔ ھھھھھ 

🛑 کہہ رہا ہے کہ بغاوت کامیاب نہیں ہوئی یہ اللہ کا احسان ہے۔  ترکوں کا احسان ہے۔ اگر کہیں کامیاب ہوجاتی تو کتنے خون بہہ جاتے اس کا اندازہ نہیں۔۔ ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں ھھھھ

🛑یہ خارجی منافقت نہیں تو اور کیا ہے کہ سنی عرب دیشوں میں بہتے خون پر خوشی منا رہا ہے اور مزید تباہی کیلئے عرب نوجوانوں کو بھڑکا رہا ہے ۔۔۔  جبکہ الحادی ترکی کیلئے وہی چیز برا سمجھ رہا ہے۔۔ 

🛑خیر اس سے یہی توقع ہو سکتی ہے کیونکہ اسی نے کہا تھا ترکی کا اسلام ہی حقیقی اسلام ہے کیونکہ کہیں پہ مسجد ہے کہیں پہ گرجا ہے کہیں پہ کچھ۔ یعنی ہر جگہ آزادی ہی آزادی ہے۔۔ 
یعنی کہیں پہ شراب خانہ کہیں پہ رنڈی خانہ کہیں نیوڈ پارک کہیں پر ایل جی بی ٹی پارک۔۔ ھھھھ یہ ہے خارجی اخوانیوں کے اسلام کی الحادی تفسیر جسے وہ اپنے لئے آئیڈیل سمجھتے ہیں۔۔ اور کتاب وسنت پر مبنی اسلام کو حیض ونفاس کا دین کہہ کر اسکا اور حدود وقصاص کا مذاق اڑاتے ہیں۔


🎴معصوم خونوں پر ہنسنے والا خارجی سلمان عودہ 

🛑2012 میں جس وقت عرب دیشوں کو داعشی اخوانی مجرمین صلیبی الحادی ناٹو اور رافضیوں کے ساتھ ملکر تباہ وبرباد کر رہے تھے اس وقت یہ خارجی عودہ اپنے ٹیوٹر پر مزے لے رہا تھا۔  

🛑اگست 2012 کے ایک ٹیوٹ میں جوش میں آکر  کہتا ہے: مجھے عود وعنبر کی خوشبو نہیں بھنے ہوئے گوشت کی خوشبو چاہئیے۔۔چاہتا ہوں ہر چیز منظم ومرتب ہو۔  انارکی اور ہڑبونگ ہو۔۔ تھوڑی بچوں کی چیخ وپکار اور خوف دہشت ہو۔۔ 
انا للہ وانا الیہ راجعون یہ ہے ظالم سخت جان خارجی کی خواہش۔ !!!! اللہ اس سے جلد نجات دے۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...