السبت، 22 فبراير 2020

الخنزیرہ ٹی وی چینل یہودی ہے یا قطری؟!

👩🏿‍💻الخنزیرہ ٹی وی چینل یہودی ہے یا قطری؟!  

🛑الجزیرہ جب سے صہیونی قطر میں قائم ہوا ہے تب سے کوئی نہ کوئی اسرائیلی الجزیرہ کا مہمان رپورٹر بن کر فلسطینیوں کا مذاق اڑاتا اور انہیں دہشت گرد کہتا دکھتا ہے۔ لیکن کبھی الجزیرہ کو ہمت نہیں ہوئی کہ اس پر پابندی لگائے یا ایسے کلپ کو حذف کردے یا اسکی مذمت کردے۔  کیونکہ الجزیرہ کا مالک ہی اسرائیل ہے۔ 

🛑اسی طرح تمام عرب ممالک بطور خاص خلیجی ممالک کے خلاف شب وروز اسکے اینکرز جھوٹ اور پروپیگنڈے پھیلاتے رہتے ہیں لیکن کبھی بھی کسی کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔۔ 

🛑لیکن جیسے ہی ایک اینکر نے ہولوکاسٹ پر رپورٹ پیش کیا اور اس کی حقیقت سے پردہ اٹھایا تو فورا اسرائیل کے آڈر پر اس کلپ کو ختم کردیا گیا۔  بلکہ اس فلسطینی لیڈی اینکر منی حوا ہی کو بھگا دیا گیا اور آفیشلی طور پر الخنزیرہ کی طرف سے باقاعدہ معافی مانگی گئی۔۔

📸یہ ہے خنزیرہ یہودی ٹی وی چینل ۔۔ جس نے نتن یاہو کو خوش کرنے کیلئے رپورٹس بھی شائع کئے۔ ھھ۔ اور دو اینکر کو بھگا دیا اسرائیل کو خوش کرنے کیلیے ۔۔ 

🎴مکمل جانکاری کیلئے دیکھیں پوری ویڈیو ۔۔۔ 

◀️نوٹ: قطر کے نزدیک ایک فلسطینی اہم ہے یا یہودی  اس حرکت شنیعہ سے بخوبی علم ہوگیا ہوگا؟!

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...