الخميس، 20 فبراير 2020

تقلید کی بنیاد

تقلید کی بنیاد شیعوں نے ڈالی جو ناسور بن کر امت مسلمہ میں پھیل گئی۔ 

پہلے جعفر صادق کو شیعوں نے فقہی امام گڑھا پھر حنفیوں نے انکے شاگرد ابو حنیفہ کو اپنا امام گڑھ لیا۔ پھر تو ایک سلسلہ چل پڑا۔ 

کتنے مسلک ختم ہوگئے کتنے باقی ہیں۔  کتنے کتابوں میں دفن ہیں۔  واللہ اعلم۔۔ 

کتنا اچھا رہا ہوگا وہ زمانہ جب دنیا اس تقلیدی تباہی سے پاک رہی ہوگی۔۔!!!

نوٹ: رفض وتقلید کی آلائشوں سے پاک اسلام کے حقیقی چہرے کو دیکھنا ہو تو دور نبوی اور خلافت راشدہ سے لیکر تاریخ بنی امیہ کا مطالعہ کریں۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...