الخميس، 20 فبراير 2020

منافقین امت کو پہچانو جاگو مسلمانو جاگو

🎴منافقین امت کو پہچانو جاگو مسلمانو جاگو

♨️ایک عراقی وزیر الخنزیرہ پر آنسو بہا رہا ہے اور رو رو کر بیان کر رہا ہے کہ کیسے امریکہ نے قطر اور ترکی کے ائیر پورٹوں سے بغداد اور دوسرے عراقی شہروں پر بمباری کر کے تباہ کر دیا۔  

♨️جبکہ دوسری طرف سابق گھاگھ قطری وزیر خارجہ حمد بن جاسم اور بے شرم ترک وزیر دفاع فخر سے بیان کر رہے ہیں کہ ہم نے امریکہ کو اپنے اہداف پورا کرنے کیلئے اپنا ائیر پورٹ کھول دیا تھا۔۔ بلکہ ترک اردگانی کنجر پوری بے شرمی سے اقرار کر رہا ہے کہ امریکی جہازوں نے ترکی سے 4900 بار اڑان بھر کر عراق پر حملہ کیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔ 

🎆نوٹ: امریکہ نے سعودی عرب سے بھی ائیر پورٹ کیلئے درخواست کی تھی لیکن سعودی نے اس امریکی درخواست کو مسترد کر دیا یہ کہکر کہ ہم اپنے مسلم پڑوسی ملک پر حملے کی اجازت نہیں دے سکتے۔۔ سعودی کے اس موقف پر سیاسی تعلقات نہ ہونے کے باوجود عراقی وزیر خارجہ طارق عزیز نے سعودی کا شکریہ ادا کیا۔

نوٹ: یعنی باہر سے ترکی اور قطر نے ساتھ دیا اور اندر سے ایران نے اس طرح ایک مضبوط سنی ملک کو تینوں منافق ملکوں نے صلیبی فوج ناٹو سے تباہ کروا دیا۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...