السبت، 22 فبراير 2020

زکی مبارک اور اردگانی ظلم

🌐#زکی_مبارک فلسطینی شہری تھا جو ترکی میں روزی روٹی کمانے کیلئے گیا تھا جسے اسکے اہل خانہ کے بقول اردگانی پولیس نے جاسوسی کے الزام میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا ۔۔

🛑 لیکن کسی حرام خور میڈیا نے نہ تو اسے مشہور کیا اور نہ ہی اخوانی تحریکی اردگان پرستوں نے اس پر واویلا مچایا اور نہ ہی اس فلسطینی بیچارے کا مسجد اقصی یا کہیں بھی نماز جنازہ پڑھا۔  

😭سوال یہ ہے کہ کیا اس فلسطینی کی اہمیت سعودی صحافی خاشقجی سے کم ہے؟! نیز کیا ان تحریکیوں اور اخوانیوں کو فلسطینیوں کے مقابلے سعودیوں سے زیادہ محبت ہے؟!

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...