السبت، 22 فبراير 2020

🎴کیا سلمانی تحریکیت مجوسی رافضیت کا پرتو ہے !؟

🎴کیا سلمانی تحریکیت مجوسی رافضیت کا پرتو ہے !؟

◀️ایرانی رافضی مجوسی سحر نیوز ایجنسی شب وروز سعودی عرب کے خلاف بھونکتا رہتا ہے۔ سعودی عرب کے خلاف جھوٹی خبریں نشر کرنا اور پروپیگنڈہ کرنا اسکا پیشہ ہے۔۔ 

◀️اسی مجوسی خمینی نیوز ایجنسی نے ((سزائے موت پانے والے سعودی شہدا کے اہل خانہ کو آل سعود کی دھمکی)) کے عنوان سے جھوٹی خبر شائع کی ہے۔ دیکھیں پورا جھوٹ کا پلندہ جس میں دہشت گردوں کو شہید کہا ہے۔  اور داعشی دہشت گرد باقر النمر کا بھی آخر میں ذکر کیا ہے: 
http://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i348526

◀️اسی جھوٹی خبر کو من وعن برصغیری کالی اردو میڈیا نے بھی پھیلا دیا۔  پھر کیا تھا خمینی کے سلمانی چمچوں سعودی کے دشمنوں کو سعودی کے خلاف بھونکنے کا موقع مل گیا۔  

◀️برصغیری سلمانی تحریکیوں کے پاس مجوسی پروپیگنڈوں کے سوا اپنے خمینی من موافق سعودی کے خلاف کہیں کوئی خبر ملتی ہی نہیں ۔  اس لئے بیچارے انہیں مجوسی پروپیگنڈوں پر جیتے ہیں اور ان مجوسی خبروں کو دیکھ کر ان کی رگ خمینیت پھڑک اٹھتی ہے اور پانچ لوٹا پانی لیکر سعودی کو گالی دینے بیٹھ جاتے ہیں بیچارے کہ اسی بہانے خمینی کا باغی ملک ایران اپنے چرنوں میں جگہ دیدے۔۔ 

◀️ایک سلمانی چمچہ رافضیوں کا اس قدر دلدادہ ہے کہ ان کیلئے سڑکوں پر احتجاج کا جواز قرآنی آیات سے ڈھونڈ نکالا ہے۔  !!!!

🔸️نوٹ: سعودی عرب میں عزا داری مجلسوں پر پابندی ہے جن میں شیعہ صحابہ کرام اور اہل سنت مسلمانوں کو گالی دیتے ہیں۔ اسی پابندی کو لیکر ایران کی مجوسی میڈیا بار بار چیخا کرتی ہے۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...