🎴منافقین امت اور یہودی سازش
◀️گراہم لینڈسے امریکی یہودی ہے۔۔ مسلم ممالک کا سخت دشمن ہے جو اسرائیل کیلئے ہر آن کوشاں رہتا ہے۔ حال ہی میں گولان پہاڑی کو اسرائیلی تسلیم کروانے میں اس نے بڑا کردار ادا کیا تھا۔۔ اسی طرح القدس کو اسرائیلی راجداھانی تسلیم کروانے میں بھی اسکا اہم رول تھا۔
◀️یہ ملعون عرب خطے میں ایرانی مصلحتوں کو کامیاب بنانے کیلئے مسلم ممالک میں دو منافق ملک قطر اور ترکی کا استعمال کرتا ہے۔۔ اور یہ کٹر یہودی ان دونوں ملکوں کے سربراہان سے ملتا ہے۔۔ پھر معاملات طے ہوتے ہیں۔۔
◀️پھر گراہم میڈیا میں آکر ایران کے خلاف بولتا ہے۔۔ اور الجزیرہ اور اردگان امریکی ادارے کے خلاف بولتے ہیں۔۔ اس طرح انکی پالیسی کے مطابق یہودی اسرائیل اور مجوسی ایران دونوں کی مصلحتیں خطے میں کامیاب ہوتی رہتی ہیں۔۔ پھر نادان بھکت سمجھتے ہیں۔۔۔۔ اردگان سے بڑا کوئی مجاہد نہیں اور ایران ہی صرف دار الاسلام ہے۔۔ !!!
گراہم لنڈسے کے بارے میں مزید جانکاری کیلئے دیکھیں یہ پوسٹ:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2092050070908269&id=100003098884948
◀️یہ خبیث یہودی مسلم ممالک میں سب سے بڑا دشمن سعودی کا ہے۔۔ خاشقجی کیس میں قطر ایران اور ترکی کے ساتھ سب سے بڑا سپورٹر یہی تھا۔ قطر سے پیسہ لیکر یہی امریکہ میں خاشقجی کیس کا پرچار کرتا تھا پھر سارے بھگت اسی حوالے سے اس کیس کو پھیلاتے تھے۔۔
http://ara.tv/652gr
🛑خاشقجی صحافی سے زیادہ اہم فلسطینی انجینئر کا کیس ہے لیکن اس پر ساری منافق میڈیا خاموش ہے آخر کیوں؟
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=115879346288600&id=100035996056314
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=117514482791753&id=100035996056314
◀️دوسری طرف یہی خبیث یہودی الجزیرہ کا مہمان بن کر کہتا ہے کہ اگر امریکہ نہ ہوتا تو سعودی عرب کے لوگ ایک ہفتے میں فارسی بولنا شروع کردیتے۔۔ تیسری طرف قطر میں رہے سابق ایرانی سفیر کہتا ہے کہ قطری امیر ایک مرتبہ میرے ساتھ اپنے فارسی نسل پر فخر کر رہے تھے ۔۔
✔سوال یہ ہے کہ کیا یہ سب مسلمانوں کے اہم مرکز مہبط وحی کے ساتھ منافقین امت یہودیوں سے ملکر غداری نہیں کر رہے ہیں؟!
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق