الخميس، 20 فبراير 2020

مملکت سعودی عرب اور دشمنوں کی چال

🕋مملکت سعودی عرب  اور دشمنوں کی چال

◀️خلیج عرب اور افریقہ میں اردگانی ترکی کا خواب چکناچور ہوگیا تو کھل کر سعودی کے خلاف میدان میں کھڑا ہوگیا۔

◀️خطے میں تمام ایرانی عزائم کو دفن کر دیا گیا تو آئے دن سعودی کے خلاف بندر بھپکی دینے لگا۔ 

◀️اخوانیوں کے سارے شیطانی سروں کو کچل دیا تو آج وہ سعودی ے خلاف ہ حد کو پار کرنے لگے اور انکا مفتی تو آل سعودی کی پاسبانی میں حج وعمرے کو بھی کو حرام کہنے لگا۔ 

◀️حزب اللاتی ملیشیاؤں کی مالی پوزیشن تنگ ہونے لگی اور وہ سڑکوں پر بھیک مانگنے پر مجبور ہوئے تو ان کا سرغنہ نصر اللات سارا غصہ سعودی پر اتار کر گالی پر اتر آیا۔ 

◀️جب سارے دشمنان مملکہ چاروں شانے چت ہوگئے تو آخری حربے کے طور پر داعشی سرغنہ بغدادی جن کو دوبارہ بوتل سے باہر نکالا ہے۔  

📛سوال یہ ہے کہ کیا اس بار دشمنان مملکہ اپنے حربے میں کامیاب ہوپاییں گے؟! یا ہمیشہ کی طرح اس بار بھی ذلیل ورسوا ہوں گے۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...