السبت، 22 فبراير 2020

◀️منافقین امت اور خوارج وقت 2013 سے مصر کے سیسی (عبد الفتاح سیسی) کو ختم کی کوشش کرتے رہے ۔۔۔

◀️یہاں تک کہ خلیج میں ایک دوسرا سیسی (بن سلمان) آگیا۔ 

◀️اس کے خلاف پروپیگنڈہ اور طوفان بدتمیزی مچائی تو جزائر میں ایک تیسرا سیسی (القائد صالح) پیدا ہوگیا۔

◀️ اسکے خلاف سازشوں کا جال بننا شروع کیا تو لیبیا کے اندر ایک چوتھا سیسی (خلیفہ حفتر) آگیا۔

◀️اسکے خلاف انکی بدتمیزیاں بڑھنے لگیں تو خود سوڈان میں ایک پانچویں سیسی (عبد الفتاح برہان) نے جنم لے لیا۔

◀️اور اب تو کھلیفہ استنبول ہارنے کے بعد خود کہہ رہے ہیں کہ ہمارے یہاں بھی چھٹا سیسی (اکرم امام اوغلو) پیدا ہوگیا ہے۔ ھھ

✔اللہ منافقین امت کے سروں پر کوڑا برسانے والے سیسیوں کی تعداد مزید بڑھائے۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...