السبت، 16 نوفمبر 2019

کناڈا جسے اخوانی حبشہ زمانہ اور وہاں کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو نجاشی وقت کہتے ہیں،، وہاں کے سپریم کورٹ سے یہ قانون پاس ہوا ہے کہ آدمی جانور کے ساتھ سیکس کر سکتا ہے،، 
اس پر ایک عیسائی پیپر نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ کناڈا اب حیوانی سیکس کو سرکاری طور پر جائز بتا کر جہنم کی طرف جارہا ہے:  
https://www.kenya-today.com/politics/road-hell-officially-open-canada-legalizes-sex-animals

پھر بھی اخوانیوں کے نزدیک کناڈا حبشہ زمانہ اور وہاں کا وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نجاشی وقت ہے،، ایسا کیوں؟ 

سعودی سے اسکا اختلاف ہے،، سیاسی اور سفارتی پیمانے پر،، کناڈا کے سفیر کو سعودی نے بھگا دیا،، سعودی بھگیڑو لڑکی کو کناڈا نے پناہ دیکر اسے میڈیا میں خوب مشہور کیا۔۔۔ 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1991147360998541&id=100003098884948

نوٹ: مطلب سعودی دشمنی میں جہنم کی طرف جانا بھی گوارا ہے،،،ھھھھھ

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...