🌐ترکی کا حالیہ بحران کیا تکبر اور ہوس کا نتیجہ ہے !
🔮ترکی اس وقت اردگان کی غلط اور متکبرانہ پالیسیوں کی وجہ سے مشکلات اور بحران در بحران میں پھنستا جا رہا ہے،، حزب مخالف کے رہنماؤں نے ترکی کی مستقبل پر سوالیہ نشان اٹھایا ہے کہ اخوانیوں اور رافضیوںکو خوش کرنے کیلئے عربوں سے دشمنی مول لیکر اور کردوں پر حملہ کرکے دنیا کی دشمنی مول لیکر ترکی حکومت نے ترک معیشت کو مزید تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے،،
🔮مزید خبر یہ ہیکہ امریکہ میں وائٹ ہاؤس کے اندر بالاتفاق یہ بل پاس ہوگیا ہے کہ ترکی نے پندرہ لاکھ ارمنوں کو مارا تھا وہ نسل کشی ہے، اس پر حکومت کو معافی مانگنی چاہیے۔۔
https://www.google.com/amp/s/www.wsj.com/amp/articles/house-passes-resolution-commemorating-armenian-genocide-11572385514
https://www.npr.org/2019/10/29/774091935/house-seeks-to-rebuke-turkey-with-vote-on-armenian-genocide
🔮نیز اردگانی بینک خلق پر یہ الزام ثابت ہوگیا کہ یہ بینک ایران کیلئے پیسے وائٹ کرتا ہے،،
اس لئے اب ضروری ہے کہ ترکی پر سخت معاشی پابندی لگائی جائے،، ساتھ ہی جو اس کے ساتھ شریک ہو،،، اشارہ قطر کی طرف۔۔ دوسری ویڈیو۔۔
✔یہ دونوں بل اردگان کیلئے کسی یوم سیاہ سے کم نہیں ہے۔۔
ساتھ ترکی کے اندر دو صوبوں میں زلزلے کی بھی خبر ہے،،، انا للہ وانا الیہ راجعون
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق