السبت، 16 نوفمبر 2019

قطری وزارت اوقاف پر پورے طور سے اخوانی قابض ہیں،، اسکے ویب سائٹ ٹیوٹر اکاونٹ پر چلے جائیں اخوانیوں کے خطبے تقریریں اور تحریریں دکھائی دیں گی۔۔ 

جامعہ قطر میں کلیہ الشریعہ کے عمید شیخ ابراہیم انصاری کو خطبہ جمعہ میں قطر اسپورٹ کے اندر اسرائیلی کھلاڑیوں کی شرکت پر نقد کرنے کی وجہ سے خطبہ دینے سے روک دیا گیا۔ 
البتہ قطری صحافی جابر الحرمی کا کہنا ہے کہ یہ معمولی اور غیر معقول بات ہے کوئی اور وجہ ہوگی: 
https://twitter.com/jaberalharmi/status/1187485763795066880?s=19

خبر کوئی خاص اہم نہیں ہے، ہر ملک کی اپنی پالیسی ہوتی ہے،، اسکے خلاف اگر کوئی باشندہ چلے گا تو اس پر کارروائی ہو سکتی ہے،، ہر ملک میں یہی ضابطہ اور قانون ہے،، 
اہم یہ ہیکہ اگر اس طرح کی خبر سعودی عرب کی ہوتی ہے تو اسے عالمی پیمانے پر اچھالا جاتا ہے کہ وہاں علماۓ حق کو گرفتار کیا جارہا ہے،، لیکن یہاں سب خاموش ہیں،، کیا قطر کوئی کافر ملک ہے، اسلامی صرف سعودی ہی ہے،، ؟!!!  نیز کیا علماء حق انہیں کو کہتے ہیں جو سرعام حکومت پر نقد کریں،،، ؟!  جو مل کف نصیحت کرتے ہیں یا خطوط اور تحریروں کے ذریعے نقد برائے اصلاح کرتے ہیں وہ علمائے حق نہیں ہیں؟! 

دوسری اچھی بات یہ ویڈیو ہے جس میں کچھ بچیاں گیت گا رہی ہیں،، جس میں قطر کو ایرانی پناہ سے نکل کر سعودی عرب کے ساتھ ملنے کی درخواست کر رہی ہیں،، اور وجہ ایران کو فلسطین اور امت محمدیہ کیلئے چھری بتا رہی ہیں۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...