السبت، 16 نوفمبر 2019

عراقی مظاہرہ ایران کے خلاف

عراقی مظاہرہ ایران کے خلاف
اپنی نوعیت کا پہلا مظاہرہ 
پورا ملک نکل کھڑا ہوا ہے،، پورا عراق سراپا احتجاج بنا ہوا ہے،،
چھوٹے بچے سے لیکر بڑے بوڑھے، اسکولی بچوں اور اساتذہ س  نے اسکول چھوڑ کر ، ڈاکٹروں اور نرسوں نے اسپتال چھوڑ کر،، وطن کیلئے قابض ایرانیوں کے خلاف سڑک پر آگئے ہیں،، 
عورتیں مظاہرین کیلئے روٹی بناکر انکا ساتھ دے رہی ہیں،،، 
عراقی فوج بھی ساتھ دے رہی ہے،، 
لیکن ظالم حکام جو ٹوٹل ایرانی ایجنٹ ہیں اور سیکورٹی فورسیز جو ایرانی ملیشیائی جنگجوؤں پر مشتمل ہیں جو جگہ جگہ پھیلے ہوئے ہیں،، ابھی تک یہ کسی حال میں ماننے کیلئے تیار نہیں ہیں،،،

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...