السبت، 16 نوفمبر 2019

بیس فیصد شمالی شام کا علاقہ جو اب تک بشار مجرم کے قبضے سے آزاد کردوں کے ہاتھ میں تھا ، بڑی عیاری سے کھلیفہ نے وہ بھی ایرانی روسی معاہدے کے تحت بشار کے قبضے میں دلا دیا،، اب سنی مسلمانوں کا حال یہاں بھی عراق جیسا ہوگا،، 
تاریخ اردگان کو اس خیانت کیلئے ہمیشہ یاد رکھے گی۔۔۔ 

روسی فوج کردوں کے علاقے میں داخل ہوتے ہوئے،، 
بھکتوں کی محمدی فوج پیچھے جاتے ہوئے کردوں کو خاک وخون میں تڑپا کر،،

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...