ترکی اڈہ امریکی ہے اردگان کیا کرے گا!!!!
کئی بار یہ بات آئی ہے کہ انجرلیک فوجی اڈہ ختم کر دیا جائے جو ساٹھ سال سے امریکہ بنا کر رکھا ہے،، دراصل اسے سرد جنگ کے موقع پر روس کے خلاف امریکہ نے بنایا تھا،، جہاں آج بھی دسیوں ہزار فوج اور پچاس سے ستر نیوکلیر بم اور جنگی اسلحے بارود اور جنگی طیارے رکھتا ہے۔۔ ترکی کا اس پر کوئی کنٹرول نہیں ہے۔
لیکن آج تک اسے ختم نہیں کیا جا سکا، اور اردگان کے اندر اسے ختم کرنے کی ہمت بھی نہیں ہے،، جبکہ وہ ترکی کے کسی مصلحت میں نہیں ہے۔
ابھی کل کی خبر ہے کہ ترکی امریکہ کے درمیان چل رہی بحثہ بحثی میں ٹی وی اینکر نے ٹرمپ سے پوچھا کہ ترکی کے فوجی بیس انجرلیک میں پچاس امریکی بم رکھے ہوئے ہیں اس کی سلامتی کے تعلق سے آپ کیا کہیں گے؟
ٹرمپ: ہمیں پورا یقین ہے ان کی سلامتی پر، انجرلیک فوجی اڈہ پورے طور پر محفوظ ہے۔ وہاں ہمیں کوئی نقصان نہیں پہونچا سکتا۔
http://www.defense-arabic.com/2019/10/16/50-%D9%82%D9%86%D8%A8%D9%84%D8%A9-%D9%86%D9%88%D9%88%D9%8A%D8%A9-%D8%A3%D9%85%D8%B1%D9%8A%D9%83%D9%8A%D8%A9-%D9%81%D9%8A-%D9%82%D8%A7%D8%B9%D8%AF%D8%A9-%D8%A5%D9%86%D8%AC%D8%B1%D9%84%D9%8A%D9%83/
مشرق وسطی میں انجرلیک سب سے زیادہ خطرناک فوجی اڈہ مانا جاتا ہے جہاں امریکی اور اسرائیلی فوجی رہتے ہیں۔۔ عراق پر حملہ سب سے زیادہ اسی ایئر بیس سے کیا گیا تھا۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق