السبت، 16 نوفمبر 2019

عراق میں دوبارہ لوگ ایران کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں،

عراق میں دوبارہ لوگ ایران کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں،، اور ایران سے متعلق تمام رافضی اور اخوانی آفسوں کو جلا رہے ہیں،، ان میں عصائب اھل الحق، سرایا الخرسانی، تیار الکحمہ، حزب الفضیلہ، حزب الدعوہ، منظمة بدر وغیرہ شامل ہیں۔

لیکن ایران نے تمام مظاہرین چاہے وہ شیعہ ہوں یا سنی سب کو بے دردی سے کچلنے کیلئے دس رافضی دہشت گردوں کو قاسم سلیمانی کی قیادت لگا دیا ہے۔۔ 

دوسری ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ مظاہرین کو کس طرح ٹینکوں سے روندا جا رہا ہے اور کوئی حقوق انسانی کی منافق تنظیموں کو فکر نہیں ہے،، کیونکہ یہ رافضی ایران ہے،، 

لوگ ایران برہ برہ بغداد حرہ حرہ کا نعرہ لگا رہے ہیں۔۔ سینکڑوں لوگ موت کے گھاٹ اتار دئیے گئے ہیں جبکہ ہزاروں زخمی ہیں،،، 
الجزیرہ جیسے اخوانی میڈیا خاموش ہیں۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...