السبت، 16 نوفمبر 2019

کھلیفہ کو ایک ہفتے میں تین بڑے بڑے القاب مل چکے ہیں

🤴🏿کھلیفہ کو ایک ہفتے میں تین بڑے بڑے القاب مل چکے ہیں:

🔮1- لندن کے اخبار مارننگ اسٹار میں دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد کہا۔۔

🔮2- ترک اخبار نے بشار اسد کا قول نقل کیا جس میں اس نے پٹرول اور گیہوں چور کہا،، 

🔮3- فرانسیسی اخبار لی پوئنٹ نے نسل کشی کرنے والا لکھا۔۔  

✔سب سے گمبھیر اور خطرناک لقب یہی تیسرا تھا اسی لئے اس اخبار کے خلاف شکایت درج کرادی ہے کھلیفہ نے۔۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...