الخميس، 14 نوفمبر 2019

اللہ کی معافی اور پکڑ

🕋اللہ کی معافی اور پکڑ 

✔ارشاد باری ہے: ((إِنَّ رَبَّكَ لَذُو مَغْفِرَةٍ وَذُو عِقَابٍ أَلِيمٍ))۔ 
✔ترجمہ: اور بے شک تیرا رب یقینا بڑی بخشش والا اور بہت دردناک عذاب والا ہے۔ [حم السجدہ: 43]

🛑اگر اللہ کی معافی اور اسکا درگزر نہ ہوتا تو کوئی بھی سکون کی زندگی نہ جی پاتا، اور اسی طرح اگر اسکی طرف سے وعید اور سزا نہ ہوتی تو ہر کوئی ایک دوسرے کو کھا بیٹھتا۔ (ابن کثیر: 4/104)

🛑اللہ ہمیں اپنی پکڑ سے بچائے آمین

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...