السبت، 16 نوفمبر 2019

جیش اردگانی کے زر خرید وحشی غلاموں نے ایک عورت کو سرعام ذبح کردیا

🌋♨️جیش اردگانی کے زر خرید وحشی غلاموں نے ایک عورت کو سرعام ذبح کردیا 

✔ایسا سلوک آج تک کافروں نے بھی نہیں کیا ہوگا۔۔۔ 

🔮اس منافق کا حال یہ ہیکہ آٹھ سالوں سے شامی مسلمانوں پر ظلم ہوتا رہا اور یہ بیک ڈور سے ان کا ساتھ دیتا رہا اور اسی انتظار میں تھا کہ ملک کمزور پڑے تو کردوں سے اپنے دادا کمال اتاترک کی دشمنی نکالی جائے،، جو مردود چالیس ہزار کردوں کو مار چکا ہے۔۔ 

🔮اخوانی تحریکوں نے جس اردگانی ظالم فوج کو جیش محمدی کہہ رہے ہیں وہ یہی وحشی فوج ہے جو ایک عورت کو بھی نہیں بخش رہا ہے،، ان کی سرزمین میں ظالمانہ طور پر گھس کر انہیں سرعام ذبح کر رہی ہے،، پوری دنیا جس پر تھو تھو کر رہی ہے،، اسی وجہ سے کسی اخبار نے اردگان کو دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد کہا تو کسی نے نسل کشی کرنے والا متکبر ڈکٹیٹر کہا،،، 
-----------------------------------------------
🔮بالکل اسی طرح سے گزشتہ سال بھی عفرین پر قبضے کے وقت ایک کرد خاتون کو سرعام گولی مار کر اپنی بہادری پر خوشی منا رہی تھی یہی ظالم اردگانی فوج۔۔ 

The image of a Kurdish girl among the wild monsters of the army of Arab-Islamist terrorist groups belonging to the dictator Erdogan, one of the monsters says they are slaughtering her

🔮اخوانی تحریکی اگر اس پر فخر کریں تو بجا ہے کہ وہ اسی سوچ کے حامل ہیں کیونکہ ان کا کھلیفہ اردگان کل جمعہ کے دن کردوں کو کافر کہہ چکا ہے۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...