کل جمعہ کے روز استنبول میں تحریکیوں کے کھلیفہ اردگان نے أشداء على الكفار رحماء بينهم اور نصر من اللہ وفتح قریب وبشر المومنین کی تلاوت کرکے کہا: سیریا کے کافروں پر ہمیں جلد فتح ملنے والی ہے،،
یہ رہے تکفیری کھلیفہ اور انکے تکفیری بھکت ۔۔۔۔۔
یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟! مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے.. اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق